HomeLocalاورکزئی: بالائی علاقوں میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری

اورکزئی: بالائی علاقوں میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری

اورکزئی۔ بالائی علاقوں میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔  برفباری کے باعث سردی لوٹ آئی سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔  بالائی پہاڑوں پر 4 سے 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments