HomeNationalعام انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے

عام انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے

پاکستان میں جمعرات کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق انتخابی سامان کی فراہمی فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نگرانی میں کی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں جمعرات کو 14 لاکھ 90 ہزار افراد پر مشتمل انتخابی عملہ اپنی ذمے داریاں ادا کرے گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments