HomeNationalمحرم الحرام کے باعث تمام بینک 28 اور 29 جولائی کو بند...

محرم الحرام کے باعث تمام بینک 28 اور 29 جولائی کو بند رہیں گے

اسلام آباد: محرم الحرام کے باعث تمام بینک 28 اور 29 جولائی کو بند رہیں گے.

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 28 اور 29 جولائی کو 9 اور 10 محرم الحرام کے باعث عام تعطیل ہوگی جس کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے بند ہوں گے۔

یاد رہے کہ حکومت نے 28 اور 29 جولائی کو محرم الحرام کے باعث عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments