HomeNationalممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی ضمانت میں 10 نومبر تک توسیع

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی ضمانت میں 10 نومبر تک توسیع

بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ اور فارن ایکسچینج ایکٹ کے کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی اور عبوری ضمانت میں 10 نومبر تک توسیع کردی۔

بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ اورفارن ایکسچینج ایکٹ کیس کی سماعت ہوئی ،بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے کیس کی سماعت کی ۔عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی اور عبوری ضمانت میں 10 نومبر تک توسیع کردی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments