HomeInternationalسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے۔ سیکرٹری جنرل بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر اظہاریکجہتی کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق انتونیوگوتریس پاکستانی قیادت اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے

سیکرٹری جنرل سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ اور متاثرین سے ملاقاتیں کریں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments