HomeLocalگلیشیئر پھٹنے سے مین کاغان ناران روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے...

گلیشیئر پھٹنے سے مین کاغان ناران روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

کاغان کے قریب گلیشیئر پھٹنے سے مین کاغان ناران روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب کا کہنا ہے کہ سیاح عیدالفطر کی تعطیلات میں ناران / کاغان کے سفر سے گریز کریں۔

سیاحوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ، محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا، ریسکیو 1122، پولیس اور کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے۔

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام محکمے الرٹ ہیں۔

کسی بھی معلومات یا ہنگامی صورت حال میں سیاحتی ہیلپ لائن1422 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

کسی قسم کی معلومات کیلئے ان نمبرات پر رابطہ کیا جا سکتا یے۔
ڈپٹی کمشنر کنٹرول روم مانسہرہ 0997920174
ڈسٹرکٹ پولیس کنٹرول روم مانسہرہ 0997920110
اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کنٹرول روم 0997501008

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments