HomeUncategorizedکورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی زندگی مشکل کردیں گے، فرانسیسی صدر

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی زندگی مشکل کردیں گے، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی زندگی مشکل کردیں گے۔فرانسیسی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کو واقعی پریشان کرنا چاہتا ہوں اور ہم آخر تک ایسا کرتے رہیں گے۔ صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا کہ زبردستی ویکسین نہیں لگوائی جائے گی، غیر ویکسیشن شدہ افراد کو جیل نہیں بھیجا جائے گا البتہ ویکسین نہ لگوانے والے 15 جنوری سے ریسٹورنٹس نہیں جاسکیں گے۔انھوں نے مزید کہا کہ اب ایسے افراد نہ تھیٹر اور نہ ہی سینما جا سکیں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments