HomeSportsکوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورملتان سلطانز آج آمنے سامنے ہوں گے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورملتان سلطانز آج آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں آج (پیر) کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔

شیڈول کے مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔ جواب میں لاہور قلندرز نے ہدف 19.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments