HomeNationalڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہرکا آئیڈیاز دفاعی نمائش کادورہ

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہرکا آئیڈیاز دفاعی نمائش کادورہ

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے آئیڈیاز دفاعی نمائش دو ہزار بائیس میں لگے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا

ڈی جی رینجرز سندھ نے آئیڈیاز نمائش میں بکتر بند گاڑیوں کا جائزہ لیا۔

ڈی جی رینجرز نے جدید ڈرونز سمیت گنز بھی چیک کی۔

اس دوران اسٹال پر موجود اسٹاف نے ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص کو بریفنگ دی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments