HomeNationalچترال : معروف فٹبالر 21 سالہ کرشمہ کا بڑا اعزاز

چترال : معروف فٹبالر 21 سالہ کرشمہ کا بڑا اعزاز

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف فٹبالر 21 سالہ کرشمہ کا بڑا اعزاز
پاکستان وومین فٹ بال ٹیم کی مایاناز کھلاڑی کرشمہ علی کانام ایشاء کی ٹاپ تھرٹی میں شامل۔
واضح رہے ایشاء کی انڈر 30 شخصیات میں 9پاکستانی شامل ہیں جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ سے صرف چترال سے تعلق رکھنے والی کریشمہ علی کا نام شامل ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments