HomeSportsپی ایس ایل9، افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر...

پی ایس ایل9، افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو 8 وکٹوں سے شکست دی

پی ایس ایل9، افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں 195 رنز بنائے۔ جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments