HomeNationalپشاور: پرویزخٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا

پشاور: پرویزخٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا

پشاور: پرویزخٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا

سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرلیا۔ پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کے نام سے پارٹی کا باقاعدہ اعلان۔
سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بھی نئی سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے جبکہ پی ٹی آئی کے 57 سابق ارکانِ اسمبلی کا پرویز خٹک کی حمایت کا اعلان-پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیراشتیاق ارمڑ اور شوکت علی نئی پارٹی کا حصہ ہیں۔

 پرویزخٹک کا کہنا تھا کہ ارکانِ اسمبلی نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی وجہ سے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کی۔ 9 مئی جیسے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے وجود سے ہی ہم سب کا وجود ہے-

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments