HomeLocalپشاور بورڈ نے جماعت نویں اور دسویں سالانہ امتحانات میں داخلہ کا...

پشاور بورڈ نے جماعت نویں اور دسویں سالانہ امتحانات میں داخلہ کا شیڈول جاری کیا

پشاور بورڈ نے جماعت نویں اور دسویں سالانہ امتحانات میں داخلہ کا شیڈول جاری کردی۔

ریگیولر امتحان کیلئے نارمل فیس کی آخری تاریخ 8/03/2022 ، جبکہ پرائیویٹ کیلئے 10/03/2022مقرر۔

امتحانات 13 مئی (بروز جمعہ) سے شروع ہونگے۔

نوٹ: صوبہ کے تمام بورڈز کا یہی شیڈول ہو گا صرف بورڈ نام تبدیل کیا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments