HomeNationalپشاور ائیر پورٹ پر کارروائی مسافر کے بیگ سے کروڑوں کی آئس...

پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی مسافر کے بیگ سے کروڑوں کی آئس برآمد

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی مسافر کے بیگ سے کروڑوں کی آئس برآمد۔

دوحہ جانے والے مسافر قیصر علی سے 8 کروڑ روپے مالیت کی آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی۔

مسافر قیصر علی نے 7 کلو 14 گرام آئس ہیروئن ٹرالی بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔

ملزم کو برآمد شدہ منشیات سمیت مزید کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments