HomeLocalپشاور:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 88ڈینگی کیسز رپورٹ

پشاور:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 88ڈینگی کیسز رپورٹ

پشاور:خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔

 اب تک خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 18ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 88ڈینگی کیسز رپورٹ.خیبر پختونخوا میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 22229تک پہنچ گئ. محکمہ صحت مطابق پشاور میں سب سے زیادہ 38افراد،مردان میں 13ڈینگی مچھر کا شکارہوئے۔ اب تک صحتیاب مریضوں کی تعداد 21755ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments