HomeNationalپاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز 25 مارچ سے

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز 25 مارچ سے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔
شیڈول کے مطابق سیریز  کے تینوں میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
ٹی ٹوئنٹی میچز 25 ، 27  اور 29 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments