HomeLocalنتھیاگلی ڈی سی ہاؤس کے قریب جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی

نتھیاگلی ڈی سی ہاؤس کے قریب جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی

 نتھیاگلی ڈی سی ہاؤس کے قریب جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم ایبٹ آباد کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی 4 فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچے۔ ریسکیو 1122 کے بروقت رسپانس اور بہترین حکمت عملی کی وجہ سے سینکڑوں درختوں اور ڈی سی ہاؤس نتھیاگلی کو نقصان پہنچنے سے بچالیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments