HomeLocalمہمند:طلباء کے لیئے ڈیجیٹل ٹریننگ کا اہتمام

مہمند:طلباء کے لیئے ڈیجیٹل ٹریننگ کا اہتمام

ضلعی انتظامیہ مہمند اور پاک آرمی کے زیر اہتمام کامرس کالج علنئ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر مبنی ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلع مہمند کے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے استعمال کے طریقہ کار, فیس بک اور انسٹاگرام مارکیٹنگ, سوشل میڈیا ڈیزائننگ, ویڈیو ایڈیٹنگ اور فری لانسنگ کی ٹریننگ دی گئی. مستقبل قریب میں مزید ٹریننگ پروگرامز کا اہتمام کیاجائیگا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments