HomeLocalموٹروے ایم 1 رشکئ تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک...

موٹروے ایم 1 رشکئ تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

موٹروے M1, پشاور ٹال پلازہ سے رشکئ تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے ۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ عوام دھند کے موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور دھند کے موسم میں گاڑیوں میں درمیانی فاصلہ عام حالات کی نسبت زیادہ رکھیں۔

سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے کی صورتحال اور دوران سفر مدد کی صورت میں ہیلپ لائن 130 سے مدد لی جا سکتی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments