HomeLocalقدرتی آفات میں اموات, زخمیوں کےلیے ریلیف کمپنسیشن میں اضافہ

قدرتی آفات میں اموات, زخمیوں کےلیے ریلیف کمپنسیشن میں اضافہ

حکومت خیبر پختونخوا نے قدرتی آفات میں اموات اور زخمیوں کےلیے ریلیف کمپنسیشن ایکٹ کے تحت امدادی رقم میں اضافہ کردیا۔ اموات کی صورت میں ورثاء کو فی فرد 10 لاکھ روپے ملیں گے۔ اس سے قبل جان بحق افراد کے ورثاء کو 5 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جاتی تھی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments