HomeLocalضم اضلاع میں ایکسائیز پولیس اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ

ضم اضلاع میں ایکسائیز پولیس اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ

پشاور:ضم قبائلی اضلاع میں ایکسائیز پولیس اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ۔ سیکریٹری ایکسائیز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس نے 2 اضلاع میں ایکسائیز پولیس اسٹیشن کے قیام کا اعلامیہ جاری کیا۔

اعلانیہ کے مطابق خیبر اور کرم میں ایکسائیز پولیس اسٹیشن قائم کئے جاینگے۔ ایکسائیز پولیس اسٹیشن کا قیام خیبر پختون خوا نارکوٹکس ایکٹ 2019 سیکشن 44 کے تحت عمل میں لایاجائے گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments