HomeLocalشمالی وزیرستان : مریضوں، مسافروں کے لیئے افطار کا انتظام

شمالی وزیرستان : مریضوں، مسافروں کے لیئے افطار کا انتظام

ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان نے مریضوں اور مسافروں کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرانشاہ میں افطار دسترخوان کا اہتمام کیا ۔انتظامیہ کی  طرف سے مفت افطار کا سلسلہ  پورے رمضان جاری رہے گا۔ تمام مریضوں ، تیماداروں اور مسافروں کو اس دسترخوان سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت دی جاتی ہے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments