HomeLocalسیکیورٹی انتظامات کے ساتھ ضلع چارسدہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ ضلع چارسدہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

چارسدہ : مؤثر سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ ضلع چارسدہ میں انسداد پولیو مہم کے پہلے روز کا آغاز ہوگیا ہے۔

انسداد پولیو مہم کے پر امن انعقاد کےلئے 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیئے گئے ہیں۔ ڈی ایس پی سرڈھیری صنوبر خان نے پانچ سال سے کم عمر کے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا۔

ڈی ایس پی سرڈھیری صنوبر خان نے سرکل سرڈھیری کے تمام بی ایچ یوز کے دورے کرکے سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments