HomeLocalخیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا...

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

‎پی ڈی ایم اے نے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔

‎بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پر چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔ ۔بارشوں سے بعض شہری علاقوں اربن فلڈنگ اور برساتی نالوں میں پانی کے بحاو میں اضافے کا امکان۔

‎ سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔‎۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700 یا واٹس ایپ نمبر03164261700 پردیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments