HomeLocalخیبر پختونخوا میں اومی کرون وائرس کے مزید 16کیسز سامنے آ گئے

خیبر پختونخوا میں اومی کرون وائرس کے مزید 16کیسز سامنے آ گئے

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبہ میں اومی کرون وائرس کے مزید 16 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد خیبرپختونخوا میں اومیکرون وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد477تک پہنچ گئی۔ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے رپورٹ کے مطابق پشاورسے 13،کرک اور لو ئر دیر سے اومی کرون کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔ نئے کیسز میں تیرہ مرد اور دو خواتین شامل ہے۔ اب تک صوبے میں 170خواتین جبکہ 298مرد حضرات اومی کورون ویرینٹ سے متاثر ہو ئے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments