HomeLocalخیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

ڈینگی وائرس کا پہلا  کیس پشاور میں رپورٹ ہوا۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام اضلاع کو ڈینگی پر قابو پانے کیلیے طریقہ وضع کرنے کی ہدایات جاری کر دی،، بروقت رسپانس کیلیے کیسز کی تصدیق اور رپورٹنگ لازمی قرار دی گئی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments