HomeLocalتاریخی باب خیبر پر ہندوستان کے خلاف و افواج پاکستان کے حق...

تاریخی باب خیبر پر ہندوستان کے خلاف و افواج پاکستان کے حق میں ریلی نکالی گئی

خیبر:جمرود تاریخی باب خیبر پر ہندوستان کے خلاف و افواج پاکستان کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں قومی مشران، بلدیاتی نمائندگان سمیت پولیس فورس اہلکاروں نے شرکت کی۔ ہندوستان کی آبی جارحیت کی دھمکیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر ہندوستان کے خلاف کاروائی کی جائے۔ ہندوستان پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینا بند کرے و ماضی میں ابینندھن و گلوبھوشن کا حشر یاد کرے۔ پاکستانی عوام ملک کے دفاع کے لئے ایک پیج پر و افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

باب خیبر پر ہندوستان کے خلاف و افواج پاکستان کے حق میں ریلی نکالی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments