HomeLocalبونیر پولیس اور پاک آرمی کا سماج دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ...

بونیر پولیس اور پاک آرمی کا سماج دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

بونیر: بونیر پولیس اور پاک آرمی کا علاقہ تھانہ نگرئی میں سماج دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ سر اینڈ سٹرائیک آپریشن، سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا۔
سر چ اینڈ سٹرائیک آپریشن کی قیادت ڈی پی او عبدالرشید خان کر رہے تھے.
تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور اس میں مزید بہتری لانے کیلئے پولیس جوانان اور افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں. ڈی پی او عبدالرشید خان نے کہا کہ علاقے کے آمن و امان کو بحال رکھنا اور سماج دشمن عناصر کےسرکوبی اور شریف و باعزت لوگوں کو پر آمن ماحول کی فراہمی پولیس کی اولین زمہ داری ہے.
ترجمان بونیر پولیس

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments