HomeLocalایبٹ آباد: 9 مئی کے واقعات میں 3 ملزمان ملٹری کورٹ کے...

ایبٹ آباد: 9 مئی کے واقعات میں 3 ملزمان ملٹری کورٹ کے حوالے

ایبٹ آباد: 9 مئی کے واقعات میں 3 ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملٹری کورٹ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزمان میں عبدالرحمان ولد مشتاق جھنگی، محمد فیصل ولد ارشد کنج ایبٹ آباد اور یاسر امان ولد امان الله پارہ چنار شامل ہیں۔ ملزمان نے 9 مئی کو توڑ پھوڑ نعری بازی اور روڈ بند کر رکھا تھا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ کینٹ میں دہشت گردی کا مقدمہ درج تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments