HomeNationalاسٹیٹ بینک کا 30 اپریل کو تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا 30 اپریل کو تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے 30 اپریل کو تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ہفتہ 30 اپریل 2022 کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ عیدالفطر کی تعطیلات 2 سے 5 مئی کو ہوں گی۔ واضح رہےکہ وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 2 سے 5 مئی تک عام تعطیلات کااعلان کیا ہے جب کہ اس سے قبل وزیراعظم سرکاری اداروں میں پہلے ہی ہفتے کی چھٹی ختم کرچکے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments