HomeNationalاسٹیٹ بینک نے عام تعطیل سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا

اسٹیٹ بینک نے عام تعطیل سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا

اسٹیٹ بینک نے عام تعطیل سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 14 اگست کوعام تعطیل ہو گی جس وجہ اسٹیٹ بینک بند رہے گا۔

پاکستان کا مرکزی بینک بند ہونے کی وجہ سے تمام بینک بھی تعطیل کریں گے، واضح رہے کہ یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔

تمام بینک 15 اگست بروز منگل کوصارفین کے لئے معمول کے مطابق کھلیں گے.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments