HomeNationalآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں آپریشنز کے دوران زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔

آرمی چیف کچھ دیر ان کے ساتھ رہے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ آرمی چیف نے ان کے بلند جذبے اور حوصلے کو سراہا اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ان کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments