HomeLocalپاکستان میں ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا...

پاکستان میں ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان

ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان ہے۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے عیدالاضحی 17 جون (بروز پیر) کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5:38 منٹ پر ہوگی۔ 7 جون غروب آفتاب کے وقت عمر 25 گھنٹے ہونے کے باعث چاند نظر آئے گا۔ مطلع صاف ہوا تو چاند کی رویت بآسانی ممکن ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments