HomeNewsوزیرستان کے بچوں نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

وزیرستان کے بچوں نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

وزیرستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود اور عدنان نے فراگ جمپ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود اور عدنان نے گینیز ورلڈ ریکارڈز کا چیلنجنگ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز نے 20 فراگ جمپس کا ٹارگٹ دیا تھا۔ سفیان اور عدنان نے 47 فراگ جمپس کرکے ریکارڈ اپنے نام کر دیا۔ سفیان محسود پاکستان کے کم عمر گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہے۔ سفیان محسود اس سے پہلے بھی انڈیا کے دو گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ چکا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments