HomeUncategorizedپشاور سمیت خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آئندہ 24 گھنٹے کے دو ران صوبہ بھر میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ صوبے کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری بھی متوقع ہے۔ بارش کے باعث صوبہ بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments