HomeLocalخیبرپختونخوا میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہونگے

خیبرپختونخوا میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہونگے

بارشوں کے باعث اپر اورلوئر چترال میں 18،19اور 20اپریل کو ہونے والے پرچے ملتوی ۔چترال میں ملتوی شدہ پرچوں کیلئے نیا شیڈول امتحان کے بعد جاری کیا جائیگا۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہونگے ۔چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ کی جانب سےاعلامیہ جاری

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments