HomeLocalپشاورشہر اور مضافات میں سموگ اور دھندکاراج

پشاورشہر اور مضافات میں سموگ اور دھندکاراج

دریاکابل اورجی ٹی روڈ کےاطراف دھندکی لپیٹ میں ہے۔ دھند کے باعث حد نگاہ کم،آمدورفت میں مشکلات کا سامناہے۔  دھند کے باعث ایم ون موٹر وے پشاور تا رشکئی بند کر دیا گیا ہے۔ پشاورموٹر وے پر حد نگاہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ حادثات سے بچاؤ کیلئےموٹر وے کو بند کیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments