HomeLocalپشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں بارشوں کا سلسلہ جاری

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں بارشوں کا سلسلہ جاری

پہاڑی علاقوں برفباری بھی ہوا ئی ہے۔ گزشتہ رات سےپشاور میں 18،چترال 11، لوئر دیر 16اپر دیر 19,کالام 25 جبکہ چراٹ 25ملی میٹر ہوئی ہے۔ مالم جبہ اور کالام میں ایک ایک فٹ برفباری ہوئی ہے ، محکمہ موسمیات
درجہ حرارت پشاور میں کم سے کم 10زیارہ سے زیادہ 25 سنٹی گریڈ ریکارڈ۔ صوبے میں سب سے کم درجہ حرارت کالام میں اور پارا چنار میں منفی 3جبکہ مالم جبہ میں منفی 1 سنٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی ، محکمہ موسمیات
خیبر پختونخو کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments