HomeLocalوزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے. وزیراعظم پشاور میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے متاثرین سے ملاقات کریں گے. وزیراعظم شہباز شریف متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کریں گے. وزیراعظم محمد شہباز شریف گورنر خیبرپختونخوا سے بھی ملاقات کریں گے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments