HomeLocalخیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع

خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع

محکمہ تعلیم نےاسٹاف تیار کرنے کے لیے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ مراسلے کے مطابق عام انتخابات عنقریب منعقد کیے جائیں گے۔ متعلقہ ایجوکیشن افسران کو فہرست کی جانچ پڑتال کرکے مزید معلومات شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تصدیق شدہ فہرست محکمہ تعلیم کے دفتر کو دو دون میں ارسال کرنے کا بھی کہا گیا ہے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments