HomeLocalپشاور : محکمہ اعلی تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

پشاور : محکمہ اعلی تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

محکمہ اعلی تعلیم کا تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز کالجز میں موسم گرما تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا۔میدانی علاقوں (سمر زون) میں 15جون سے 31اگست تک تعطیلات ہونگی۔بالائی علاقوں (ونٹر زون) میں کالجز یونیورسٹیوں میں یکم جولائی سے 31جولائی تک چھٹیاں ہونگی ۔ پہلے سے مقررہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments