HomeLocalپشاور بارش سردی کی شدت میں اضافہ، بجلی غائب

پشاور بارش سردی کی شدت میں اضافہ، بجلی غائب

پشاوربارش کے ساتھ یخ بستہ ہواوں نے سردی کی شدت میں مزیداضافہ کردیا۔پشاورکم سےکم درجہ حرارت 13جبکہ ذیادہ سے ذیادہ 15سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا ۔محکمہ موسمیات پشاورکیما بق  بارشوں کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان۔بارش کے باعث شہرکے اکثر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے پشاورکےاندروں شہر وںسمیت مضافاتی علاقوں میں بجلی غائب

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments