HomeLocalپشاور: ریسکیو ہیڈ کوارٹر میں سانحہ آرمی پبلک سکول کیلئے فاتحہ خوانی کا...

پشاور: ریسکیو ہیڈ کوارٹر میں سانحہ آرمی پبلک سکول کیلئے فاتحہ خوانی کا اہتمام

پشاور آرمی پبلک سکول شہداء کے لیے ریسکیو1122 ہیڈ کوارٹر میں فاتحہ خوانی کی گئی۔ آرمی پبلک سکول کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آرمی پبلک سکول کے ننھے پھولوں کی عظمت، شجاعت اور قربانیوں کو سلام, ریسکیو1122 کے صوبے بھر میں قائم ریسکیو سٹیشنز میں خصوصی دعائیہ اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جارہاہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments