HomeLocalاورکزئی: سانگھڑہ مشتی میں جنریٹر گیس بھرنے سے 24 افراد بے ہوش

اورکزئی: سانگھڑہ مشتی میں جنریٹر گیس بھرنے سے 24 افراد بے ہوش

متاثرہ خواتین  کو فوری طور مشتی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ متاثرہ افراد میں 4 بچے اور 20 خواتین شامل ہیں۔متاثرہ خواتین کی حالت  بہتر  علاج جاری ہے۔کئی دن سے بجلی نہ ہونے کے باعث گاوں کے خواتین ایک گھر سے پانی لے جاتے تھے ۔جرنیڑ کمرے کے اندر لگایا گیا تھا جہاں سے خواتین پانی لے جاتے تھے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments