HomeLocalایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی کلو...

ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی کلو اضافہ

ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔یکم اگست سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 26 روپے 90 پیسے اضافہ ہوگا۔ایل پی جی کی فی کلو قمیت 236 روپے 99 پیسے مقررہوگئی ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments