HomeLocalلوئر دیر: تالاش کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا...

لوئر دیر: تالاش کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

 لوئر دیر تالاش املوک درہ مچو اور سرائے پائین میں تین سے لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ اسی ہفتے ضلع بھر کے جنگلات میں آگ لگنے کے 5واقعات پیش آئے۔لوئر دیر ، چکدرہ غزو اوسکئ،  میدان کالا ڈاگ،  کامرانے اور اسلام درہ کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے 8 دن مسلسل فائر فائٹگ کی۔  آپریشن میں 100 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔   آگ بجھانے کے آپریشن میں سوات، ملاکنڈ اور اپر دیر کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments