HomeLocalوسطی کرم کے مختلف مقامات پر بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ

وسطی کرم کے مختلف مقامات پر بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ

وسطی کرم میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے ڈانڈا مانڑے روڈ آج آٹھویں روز بھی بند پڑا ہے۔ گاؤں مانڑے ، ٹن، ستر توئے ، ہر لکڑی ، بابر ٹن ، ڈانڈا، پائندے تک روڈ مکمل بند ہے ۔ علاقہ مکین  اپنے مدد آپ کے تحت کام تو کر رہے ہیں لیکن روڈ پر آمد و رفت بحال نہ ہوسکی ۔ سی این ڈبلیو نے روڈ بنانے کیلئے مکامی ٹریکٹر کو صرف 20 ہزار روپے دیے ہیں جو ناکافی ہیں ۔سڑک کی بندش کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments