HomeLocalپشاور کے بازاروں میں لیڈیز پولیس تعینات

پشاور کے بازاروں میں لیڈیز پولیس تعینات

پشاو میں عید کی آمد کے پیش نظر بازاروں میں خواتین پولیس تعینات کردی گئیں،ترجمان پولیس کے مطابق بازاروں میں بڑھتے ھوئے رش کے باعث لیڈیز پولیس کی تعیناتی کی گئی،خواتین پولیس کو سٹی اور کینٹ کے بازاروں میں تعینات کیا گیا ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments