HomeLocalکے ایم یو نے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان...

کے ایم یو نے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا میڈیکل یونیورسٹی نے بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کردیا۔ وائس چانسلر  کے ایم یو پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیل 14 جنوری تک رہے گی۔ وائس چانسل کے مطابق تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ سردی بڑھنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments