HomeLocalخیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا،اعلامیہ جاری

خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا،اعلامیہ جاری

 خیبرپختونخوا کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ 13 جون 2025 کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ پیش کرنے کے لیے اسپیکر نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اسمبلی اجلاس جمعے کے روز سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔ اس حوالے سے اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments